آئی ایم ایف ’ معاشی نقصانات کا جائزہ لے گا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے حالیہ سیلاب سے پاکستان کو ہونے والے معاشی نقصانات کے پیش نظر جاری پروگرام کے اہداف کا جائزہ لینے کا امکان ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ماہرین کی جانب سے رپورٹ آئندہ نویں جائزے میں پیش کی جائے گی۔ رپورٹ چھ نکات پر مبنی ہو گی۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا
حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira
could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی
ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.