اتر پردیش میں 7 ماہ سے بے ہوش حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دے دیا

23 سالہ حاملہ خاتون چند ماہ قبل روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوگئی تھی

جو گزشتہ 7 ماہ سے اسپتال میں بے ہوش ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق خاتون کو اسکوٹر پر حادثہ پیش آیا اور ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ سے خاتون کے سر پر چوٹیں آئیں
جس کے بعد ان کے دماغ کی سرجری بھی کی گئی لیکن صرف آنکھیں کھولنے کے علاوہ ان کے جسم میں کوئی حرکت نہیں ہوتی۔
ڈاکٹرز کے مطابق حادثے میں خوش قسمتی سے خاتون کے حمل کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور انہوں نے ایک صحت مند بچی کو جنم دیا ہے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.