احمد شہزاد نے کہا کہ ویرات کوہلی کو امپائر کی طرف دیکھ کر اشارہ نہیں کرنا چاہیئے تھا

احمد شہزاد نے میچ کے دوران ویرات کوہلی کی جانب سے امپائر کے اشارے کو ’’ڈکٹیشن‘‘ قرار دیدیا۔

پہلے ری ایکشن میں یہ نو بال لگ رہی ہے تاہم تھرڈ امپائر کو چیک کرنے کی ضرورت تھی۔
سوشل میڈیا پر جو تنازعہ نو بال پر کھڑا ہوا ہے اس کی وجہ بیٹسمین کی جانب سے کیا جانے والا اشارہ تھا
کیونکہ کوہلی امپائر کو پریشر میں لانے کی کوشش کررہے ہیں۔
قبل ازیں سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے پاک بھارت میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے دوران امپائرنگ کو مشکوک قرار دیا تھا۔
دوسری جانب سابق انگلش کرکٹر اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا کہ امپائر نے بھارت کے حق میں کچھ عجیب فیصلہ کیا لیکن شاید ہمیں خاموش رہنا چاہئے
آئی سی سی کو بی سی سی آئی کے معاملے پر پریشان نہیں کرنا چاہئے۔
ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دی تھی
تاہم بھارت کی یہ فتح آخری اوور کی تیسری گیند امپائر کی جانب سے نو بال دئیے جانے کی وجہ سے ممکن ہوئی۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.