عامر خان کی والدہ زینت حسین کو دیوالی کے دنوں میں ہارٹ اٹیک ہوا
جس کے بعد انہیں ممبئی کے مقامی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔
عامر خان کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا تو وہ اس وقت اپنی والدہ کے ساتھ پنج گنی میں واقع اپنے گھر پر ہی موجود تھے
جس کے بعد اپنی فیملی کے ہمراہ انہیں ممبئی میں آنا پڑا اور وہ ابھی بھی ہسپتال میں اپنی والدہ کے ساتھ موجود ہیں۔
عامر خان کی جانب سے اپنی والدہ کی علالت کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا گیا۔
خیال رہے کہ عامر خان کی آخری ریلیز ہونے والی فلم لال سنگھ چڈھا تھی جو کہ باکس آفس پر ناکامی کے بعد اب سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر سٹریم ہورہی ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت