ارشد شریف کی لاش سے گولی برآمد‘پوسٹ مارٹم بھی مشکوک

پمز اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے دوران دھات کا ٹکڑا ملا جسے بعد میں گولی قرار دیا گیا ۔

ارشد شریف کے سینے سے برآمد ہونے والے دھاتی ٹکڑے کی فرانزک جانچ کرانے کا فیصلہ
رپورٹ کے مطابق نیروبی میں ارشد شریف کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے والوں نے اسے جسم کے اندر ہی چھوڑ دیا
ایس او پیز کے تحت پوسٹ مارٹم کے بعد کبھی بھی گولیاں جسم کے اندر نہیں چھوڑی جاتی اور اس کی برآمدگی نیروبی میں حکام کی جانب سے کیے گئے پوسٹ مارٹم کو مشکوک بنا دیا
گولی کو جسم سے نکال کر فرانزک جانچ کے لیے تفتیش کاروں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔اس گولی سے قتل میں استعمال ہونے والے ہتھیار کی نوعیت کا تعین کرنے میں مدد ملے گی
مقتول صحافی ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ہے، پوسٹ مارٹم کے دوران شہید صحافی کی لاش کا اندرونی و بیرونی تفصیلی معائنہ کیا گیا۔
پوسٹ مارٹم کیلئے ارشد شریف کے جسم کے مختلف اعضا کے نمونے لئے گئے جنہیں فورنزک لیب بھیجوا دیا گیا، نمونوں کی فرانزک کے بعد پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ تیار کی جائے گی

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.