ارشد شریف کے بعد سینئر صحافی معید پیرزادہ بھی ملک چھوڑ گئے

میں کینیا میں نہیں ہوں ، میں یونائیٹڈ کنگڈم (یو کے) میں محفوظ مقام پر موجود ہوں۔”معید پیرزادہ

پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن معید پیرزادہ بیرون ملک روانہ ہو گئے ،
صحافتی حلقوں کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ معید پیرزادہ کو اپنی حفاظت میں رکھے کیونکہ اس کے قبل سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو گولی مار کر شہید کردیا گیا تھا۔
نیوز 24 سے منسلک صحافی اور رپورٹر عمران افضل راجہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اینکر پرسن معید پیرزادہ کا ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری ہونے والے ویڈیو پیغام میں سینئر صحافی معید پیرزادہ نے کہا ہے کہ “اسلام و علیکم معید پیرزادہ بات کررہا ہوں۔
میں چار روز کے بعد یوٹیوب وی لاگ کی جانب واپس آیا ہوں۔”
انہوں نے اپنے پیغام میں انکشاف کیا کہ “میں پاکستان میں نہیں ہوں ، میں سفر کررہا ہوں ، اور میری لوکیشن مسلسل تبدیل ہورہی ہے۔’
سینئر صحافی اور اینکر پرسن معید پیرزادہ نے مزید کہا ہے کہ “میں آپ کو اطمینان دلاتا ہوں کہ میں کینیا میں نہیں ہوں ،
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.