عالمی مالیاتی ریٹنگ ایجنسی فچ (Fitch Rating) نے پاکستان کی ریٹنگ بی مائنس سے کم کر کے ٹرپل سی پلس کردی
اس سے قبل موڈیز نے پاکستانی معیشت کی بربادی کی داستان سناتے ہوئے طویل المدتی قرضوں کی ریٹنگ بھی ڈاؤن گریڈ کردی تھی جس پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ ریٹنگ ڈاؤن کرنے پر موڈیز کو سخت جواب دیا گیا ہے، امید ہے کہ موڈیز جلد اپنی رپورٹ کو واپس لینے کی پوزیشن میں آجائے گی
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت