اسلام آباد ہائیکورٹ ‘ ایون فیلڈ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

تمام اپیلیں نمٹائی جاتی ہیں،نیب مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کے خلاف کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس کا 41 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا،
مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے،
جس میں کہا گیا کہ پراسیکیوشن اپیل کنندگان کے خلاف اپنا کیس ثابت نہیں کرسکا۔
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس عامر کیانی پر مشتمل بنچ نے فیصلہ جاری کیا،
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ تمام اپیلیں نمٹائی جاتی ہیں،
اپیل کنندگان کی حد تک احتساب عدالت کا 6 جولائی 2018 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے،
نیب مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.