اسٹیٹ بینک نےایشیائی ترقیاتی بینککی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر منتقل کئے جانے کی تصدیق کر دی

رقم منتقلی کے بعد پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر سے زیادہ ہو گئے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالر قرض کی منظوری دی تھی
؎بکہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق یہ رقم سماجی تحفظ اور فوڈ سیکیورٹی پر خرچ کی جائے گی۔
وزیراعظمنے اے ڈی بی کے ڈیڑھ ارب ڈالر قرض معاہدے کی دستخط تقریب میں شرکت بھی کی تھی۔
ڈیڑھ ارب ڈالر قرض معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
شہبازشریف نے کہا کہ بینک کا ڈیڑھ ارب ڈالر قرض معاشی مشکلات کو کم کرنے میں مدد دے گا۔
ڈیڑھ ارب ڈالر کی بجٹ سپورٹ منظوری پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔انہوں نے اقتصادی بحالی میں اے ڈی بی سمیت ترقیاتی شراکت داروں کے کردار کی تعریف کی۔
اے ڈی بی کے صدر اور ان کی پوری ٹیم کی حالیہ کوششوں کو سراہا۔
سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد قابل تعریف ہے،بینک کا ڈیڑھ ارب ڈالر قرض معاشی مشکلات کو کم کرنے میں مدد دے گا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.