افغانستان میں سکول بند ہونے پر ’اُداس‘ طالبات زعفران کے کھیتوں میں کام کرکے ’خوش‘

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد لڑکیوں کے سکول بند کر دیے گئے تھے

اور وہ گھروں تک محدود ہو گئی تھیں۔ اب بعض طالبات نے زعفران کے کھیتوں میں کام شروع کر دیا ہے۔
وہ اس بات پر خوش ہیں کہ اپنے خاندانوں کے لیے کچھ کما پا رہی ہیں۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.