افغان شائقین کی جانب سے توڑ پھوڑ کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا وائرل

پاکستان کی جیت کے بعد شارجہ اسٹیڈیم میں افغان شائقین کی جانب سے توڑ پھوڑ اور تشدد کرنے کی مبینہ ویڈیوز سوشل میڈیا وائرل ہوگئیں ،مبینہ ویڈیوز میں افغان شائقین کو پاکستانی مداحوں کو کرسیوں سے حملہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔، شارجہ کے حکام نے اسٹیڈیم میں ہنگامہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اسٹیڈیم اور شائقین کو نقصان پہنچانے والوں کو مانیٹر کررہے ہیں۔حکام کے مطابق شائقین کھیل کے ضوابط پر عمل درآمد کریں، کھیل کا میدان اسپورٹس مین اسپرٹ کا تقاضہ کرتا ہے۔

مینہ سے شادی کیلئے آنسو بھی بہائے تھے‘ ہمایوں سعید کا انکشاف

Shakira could face 8 years in jail

تنہائی کا شکارمگرعالمی سطح پر تجارت کی صلاحیت ہے، طالبا

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.