اقرا عزیز نے لکھا کہ ’نا انصافی کے سامنے خاموشی اختیار کرنا ظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔‘
انہوں نے مزید لکھا کہ ’گھریلو تشدد کے الزامات لگنے والی صورتحال کے پیش نظر میں نے فیروز خان کے ساتھ پروجیکٹ نہ کرنے کا ایک مشکل لیکن ضروری فیصلہ کیا ہے۔‘
انہوں نے فیروز خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ گھریلوں تشدد کا نشانہ بننے والوں کی حمایت میں کیا ہے۔
اقرا عزیز اور فیروز خان اس سے قبل ڈرامہ خدا اور محبت میں ساتھ اداکاری کرچکے ہیں۔
کئی روز سے علیزے سلطان کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جس میں ان کے جسم پر خراشیں دیکھی جاسکتی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یہ تصاویر ان دستاویزات کا حصہ تھیں جو علیزے نے عدالت میں جمع کروائی ہیں۔
خیال رہے اس وقت پاکستان کا ایک فیملی کورٹ دو کیسز سن رہا ہے جن میں سے ایک فیروز خان کی طرف سے دائر کیا گیا ہے
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت