امریکا نے بھارتی کمپنی پر پابندی عائد کر دی

بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے دورے کے ایک روز بعد ہی امریکا نے بھارتی کمپنی پر پابندی عائد کر دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے بھارتی کمپنی پر ایرانی تیل اور پیٹرو کیمیکلز کی خریداری کیلئے ٹرانزیکشن میں معاونت کرنے پر پابندی عائد کی گئی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بھارت کی نجی پیٹرولیم کمپنی نے ایران نے میتھول اور بیس آئل سمیت لاکھوں ڈالر مالیت کے پیٹرو کیمیکلز پراڈکٹس خریدیں جو چین بھیجی گئیں۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہاکہ ہم نے ایرانی بروکرز کو ٹارگٹ کرتے ہوئے جنوبی اور مغربی ایشیا میں انہیں معاونت فراہم کرنے والے بین الاقوامی گروپ پر معاشی پابندیاں عائد کیں۔

بھارت، لمپی سکن کا وائرس پندرہ ریاستوں تک پھیل گیا، ایک لاکھ سے زائد مویشی ہلاک

Shakira could face 8 years in jail

بال منڈھوا کر ماں کی قبر پر کھڑی ایک اور ایرانی خاتون نے احتجاجی پیغام دیدیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.