امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے صدر جو بائیڈن کے اس موضوع پر کیے گئے
سابقہ تبصروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی جوہری سلامتی پر مکمل اعتماد ہے۔پیر کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا کو پاکستان کے جوہری اثاثوں کو محفوظ بنانے کی صلاحیت پر مکمل اعتماد ہے اور انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایک مستحکم اور ترقی پذیر پاکستان امریکا کے بہترین مفادات کے لیے کام کرتا ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت