امریکی شہری نے آنکھ ضائع ہونے پر اس میں فلیش لائٹ لگوا لی

شہری نے آنکھ ضائع ہونے کے بعد مصنوعی آنکھ کو فلیش لائٹ میں تبدیل کر دیا۔

برائن سٹینلے ایک انجینیئر ہیں۔ فلیس لائٹ والی یہ مصنوعی آنکھ ان کی اپنی ایجاد ہے اور یہ مختلف رنگ بدل سکتی ہے۔
برائن سٹینلےنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو میں ان کی ’ٹاٹینیم سائی بورگ‘ آنکھ دیکھی جا سکتی ہے جو ایک لیمپ کی طرح کام کرتی ہے۔
شہری نے اس ویڈیو میں کہا کہ یہ لیمپ اندھیرے میں پڑھائی کے لیے بہترین ہے۔
ان کے مطابق یہ لائٹ گرم نہیں ہوتی اور اس کی بیٹری کی معیاد 20 گھنٹے ہے۔
سوشل میڈیا پر برائن سٹینلے کی اس ویڈیو کو سراہا جا رہا ہے اور صرف دو روز میں اسے 10 لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.