امریکی عدالت نے جونسن اینڈ جونسن کمپنی کو ایک ماں کو جرمانہ ادا کرنے کا حکم کیوں دیا؟

آکلینڈ، امریکہ کی ایک عدالت نے جانسن اینڈ جانسن کمپنی کو ایک ماں کو انتیس ملین ڈالر ادا کرنے کا حکم سنایا ہے جس کے بچے کو کمپنی کا پاوڈر استعمال کرنے کی وجہ سے کینسر ہو گیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ پاوڈر میں اسعتمال ہونے والے ایک کیمیکل کی وجہ سے بچون کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ خاتون ان بہت سارے والدین میں سے ہے جنہوں نے کمپنی کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہوا ہے کہ کمپنی کئی دہائیوں تک اپنی پراڈکٹس کے مضر صحت اثرات چھپاتی رہی ہے امریکہ میں جانسن اینڈ جانسن کمپنی کو تیرہ ہزار سے زیادہ ایسے عدالتی کیسز کا سامنا ہے کمپنی کا دعوی ہے کہ اس کی مصنوعات محفوظ ہیں تاہم وہ عدالتوں سے کیس ہار رہی ہے

Post Code: X005   

کیٹاگری میں : صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

امریکی عدالت نے جونسن اینڈ جونسن کمپنی کو ایک ماں کو جرمانہ ادا کرنے کا حکم کیوں دیا؟” ایک تبصرہ

  1. Taxi moto line 128 Rue la Boétie 75008 Paris +33 6 51 612 712   Taxi moto paris It’s really very complex in this busy life to listen news on TV, so I just use web for that purpose, and take the newest information. Here is my web-site: hey

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.