انضمام نے سری لنکا سے بھارت کی ہارکی ایک وجہ پاکستان کو بھی قرار دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہاہے کہ سری لنکا سے بھارت کی ہار کی ایک وجہ اس کی پاکستان کے ہاتھوں شکست بھی ہے۔ایک انٹرویومیں انضمام الحق نے کہاکہ پاکستان سے ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم دبا میں ہے، سری لنکا کیخلاف میچ میں بھی بھارتی ٹیم دبا ئومیں نظرآئی۔انضمام الحق نے سری لنکن ٹیم کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ میں سری لنکا نے سب سے اچھی کرکٹ کھیلی، پاکستان بھی بہتر کرکٹ کھیل رہا ہے۔

Shakira could face 8 years in jail

نیب یا عیب؟

نیول ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع کی مناسبت سے یادگار شہدا پر تقریب

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.