انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو (آج )سے ایکسپو سنٹر لاہور میں شروع ہوگی

انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو آج ( جمعرات) سے ایکسپو سنٹر لاہور میں شروع ہو گی ۔ایکسپو کے سیکرٹری میجر (ر) سید جاوید حسین بخاری نے بتایا کہ 15سے17ستمبر تک جاری رہنے والی ایکسپو میں پولٹری انڈسٹری اور دیگر شعبہ جات سے وابستہ ہزاروں افراد شرکت کریں گے۔ ایکسپو میں پولٹری انڈسٹری کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لئے انڈسٹری کے ماہرین اور پیشہ وارانہ افراد کے خصوصی لیکچر ز،ویکسین ، دوا ساز کمپنیوں،گرینڈ پیرنٹ پراجیکٹ او رپولٹری ایکوپمننٹ کمپنیوں کے سیمینارز کا بھی انعقاد ہوگا۔ ایکسپو میں پولٹری انڈسٹری سے متعلقہ سٹالز لگائے جائیں گے۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.