آئی سی سی کاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان ،علیم ڈار اور احسن رضا بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فرسٹ رانڈ اور سپر 12 مرحلے کے میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے۔سیمی فائنلز اور فائنل کے لیے آفیشلز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، مجموعی طور پر 16 امپائرز ایونٹ میں فرائض انجام دیں گے۔پاکستان کے علیم ڈار بھی امپائرز پینل میں شامل ہیں جبکہ پاکستان کے احسن رضا بھی ورلڈ کپ کیلئے پینل کا حصہ ہیں۔اینڈریو پائی کرافٹ، کرس براڈ، ڈیوڈ بون اور رنجن مدوگالے میچ ریفریز ہوں گے۔

پاکستان نے جن پالیسی معاہدوں پر اتفاق کیا،وہ اب بھی لاگو ہیں،آئی ایم ایف کی وضاحت

Shakira could face 8 years in jail

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.