آرمی چیف کی نومبر میں تقرری ہے ، یہ چاہتا ہے اس میں رخنہ ڈالا جائے۔
اس کا تقرری سے کا کوئی لینا دینا نہیں ، مارچ کا آخری کارڈ بھی ہاتھ سے نکل گیا
صحافی صدف نعیم کی لانگ مارچ کے دوران کوریج کرتے اتنی قیمتی جان چلی گئی ، یہ لانگ مارچ کیا ہے؟
پھر سازش کا بیانیہ گھڑا، ایک کے بعد ایک جھوٹ ، لانگ مارچ سے کیوں لاتعلق ہے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ عوام کو اس کا اصل چہرہ نظر آگیا ہے
اس نے سوچا تھا جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کرلوں گا۔ لانگ مارچ آخری پلان تھا، پہلا پلان سازشی بیانیہ تھا کہ اس کے ذریعے دباؤ ڈال کراہم تقرری کو رکواناتھا
عمران خان کا ایک ہی ہدف آرمی چیف کی تقرری میں رخنہ ڈالنا ہے، عمران خان کے لانگ مارچ کا تعلق عوامی مسائل سے باکل نہیں ہے
آرمی چیف کی تقرری وزیراعظم آئینی طریقے سے کریں گے، آرمی چیف کی تقرری امن کے ماحول میں ہوگی،
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت