آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا گھناؤنا جرم ،اسلام آباد کی مقامی عدالت کا ملزم کو 14 سال قید کا حکم

آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا گھناؤنا جرم ،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ملزم کو 14 سال قید کا حکم دے دیا ۔ منگل کو ایڈیشل سیشن جج ہمایوں دلاور نے کیس کا فیصلہ پانچ ماہ میں کیا ۔مدعی سے ملزم کی صلح کے باوجود کیس ثابت ہونے پر عدالت نے سزا سنا دی ،پبلک پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے اسٹیٹ کی جانب سے کیس کی پیروی کی،

سیکورٹی گارڈ سہیل اختر کے خلاف تھانہ ترنول میں گیارہ جنوری کو مقدمہ درج ہوا ،بچی کو پانی دینے کے بہانے گھر سے بلایا اور گارڈ نے کیبن میں زبردستی کرنے کی کوشش کی ،بچی کے شور مچانے پر اس کی فیملی پہنچی تو ملزم وہاں سے بھاگ گیا،گرفتاری کے بعد مئی میں ملزم پر چارج فریم ہوا۔

پاکستان نے جن پالیسی معاہدوں پر اتفاق کیا،وہ اب بھی لاگو ہیں،آئی ایم ایف کی وضاحت

Shakira could face 8 years in jail

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.