کئی یونیورسٹیوں کے طلبہ نے سخت کریک ڈاؤن کے باوجود احتجاجی مظاہرے
ایران میں پولیس کی حراست میں خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے 40 دن مکملہو گئے
ذرائع نے بتیا کہ شہید چمران اہواز یونیورسٹی میں منگل کو طلبہ نے ایسے نعرے لگائے کہ ’ایک طالب علم جان تو دے سکتا ہے لیکن تذلیل برداشت نہیں کر سکتا۔‘
خیال رہے کہ گزشہ ماہ مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ہونے والے مظاہروں میں سکولوں کی لڑکیاں اور خواتین پیش پیش رہی تھیں۔
مہسا امینی کی وفات کو 40 دن مکمل ہو رہے ہیں جو کہ ایران میں موت پر روایتی سوگ کا آخری دن سمجھا جاتا ہے۔
کچھ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تہران کی شہید بہشتی یونیورسٹی، خواجہ نصیر طوسی یونیورسٹی اور شہید چمران یونیورسٹی آف اہواز میں طلبہ احتجاج کر رہے ہیں۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت