فرانس کا مشہور آئیفل ٹاور ایک سو تیس برس کا ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایفل ٹاور ایک سو تیس برس کا ہوگیا ہے،ایک ہزارتریسٹھ فٹ بلند ٹاور کو دیکھنے ہر سال ستر لاکھ افراد پیرس آتے ہیں۔آئفل ٹاور دنیا بھر میں سب سے معروف ترین عمارت ہے،ا س فرانسیسی شاہکار کو دیکھنے کے لیے آنے والوں کے لیے تین درجے بنائے گئے ہیں۔اول اور دوئم درجوں تک چڑھنے کے لیے سیڑھیوں اور لفٹ میں سے کسی ایک کا انتخاب کیا جاسکتا ہے جبکہ ان دونوں درجوں پر ریسٹورنٹ بھی قائم ہیں۔تیسرا درجہ ٹاور کا بلند ترین مقام ہے جہاں جانے کے لیے لفٹ کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔
Post Code: W023
این این آئی
Taxi moto line 128 Rue la Boétie 75008 Paris +33 6 51 612 712 Taxi moto paris Generally I don’t learn article on blogs, however I wish to say that this write-up very pressured me to check out and do so! Your writing taste has been amazed me. Thank you, quite great article. Also visit my homepage; hey