ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے کیلئے یاددہانی کے پیغامات بھجوانا شروع کر دئیے

فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ٹیکس دہندگان کو رواں سال کا انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے کیلئے یاددہانی کے پیغامات بھجوانا شروع کر دئیے ۔ ایف بی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے کی آخری تاریخ30ستمبر مقرر ہے ۔ ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے انکم ٹیکس گوشوارہ ہر سال جمع کرایا جائے ۔ٹیکس دہندگان کو موبائل نمبرز اور ای میل آئی ڈیز پر پیغامات بھجوائے جارہے ہیں۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.