ایلون مسک ٹوئٹر کے ہیڈ کوارٹر میں باتھ روم سِنک اٹھا کر لے آئے۔

ایلون مسک نے ویڈیو کے ساتھ لکھا ’ٹوئٹر کے ہیڈ کوارٹر کے اندر جا رہا ہوں، سب یہ سمجھ لیں۔‘

خیال رہے کہ ایلون مسک اور ٹوئٹر انتظامیہ کے درمیان پلیٹ فارم کی خریداری آخری مراحل میں ہے۔
اس سے پہلے امریکی ریاست ڈیلاویئر کی عدالت نے ایلون مسک اور ٹوئٹر کو 28 اکتوبر تک معاملات طے کرنے کا حکم دیا تھا۔
دوسری جانب ایلون مسک کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ بینکوں کی جانب سے انہیں 13 ارب ڈالر بطور قرضہ دیا جائے گا جس کے لیے بینکوں نے کام شروع کر دیا ہے۔
ایلون مسک کی اس ویڈیو کے بعد ان کے ٹوئٹر نہ خریدنے سے متعلق تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیں
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.