ایلکس ہیلز کی دورہ پاکستان اور ورلڈ کپ کیلئے انگلش ٹیم میں واپسی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز کی ٹیم میں واپسی ہوگئی،انگلش بورڈ نے ہیلز کو دورہ پاکستان اور ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں شامل کرلیا ۔ایلکس ہیلز کو جونی بیراسٹو کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے، جو انجری کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو چکے ہیں۔واضح رہے کہ ایلکس ہیلز نے آخری مرتبہ 2019 مارچ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔

Shakira could face 8 years in jail

نیب یا عیب؟

نیول ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع کی مناسبت سے یادگار شہدا پر تقریب

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.