ایکواڈور، جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں15قیدی ہلاک

ایکواڈور کے جنوبی حصے میں جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 15 قیدی ہلاک جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق جھڑپوں میں قیدیوں نے ایک دوسرے پر حملوں میں گنز اور چاقووں کا استعمال کیا۔ایکواڈور کے جنوبی حصے کی اس جیل میں 2020 سے اب تک7 بڑے فسادات ہوئے ہیں،منشیات اسمگلنگ سے منسلک فسادات میں 400 سے زائد قیدی ہلاک ہوچکے ہیں۔ایکواڈور کی جیلوں میں موجود اکثر قیدیوں کا تعلق منشیات کی اسمگلنگ سے منسلک گروہوں سے ہے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.