کرینا کپور پور کے اس دعوے پر سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔
حالیہ انٹرویو میںکرینا کپور نے انگریزی زبان میں استعمال ہونے والے جنریشن زیڈ الفاظ جیسا کہ میس، گٹس وغیرہ متعارف کرانے کا سہرا اپنے سر باندھا تھا۔
انٹرویو کے دوران کرینا کپور سے سوال کیا گیا کہ”آپ کی وہ کیاچیز ہے جو سیف علی خان نے سب زیادہ اپنایا ہے؟“۔کرینہ کپور نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ” مجھے لگتا ہے کہ وہ میری زبان ہے guts، mess، مجھے لگتا ہے کہ ساری دنیا اسی زبان میں باتیں کررہی ہے۔ یہ جنریشن زیڈ بولی بن گئی ہے ۔ اچانک ہر کوئی gutsاور mess جیسے الفاظ استعمال کرنا شروع ہوگیا ہے، مجھے ایسا لگتا ہے کہ اس سب کا کریڈٹ مجھے جاتا ہے“۔صارفین کا کہنا ہے کہ یہ الفاظ شروع سے ڈکشنری میں موجود ہیں اوراداکارہ کواپنے فریب سے باہر نکلنا چاہیے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت