بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی سکیورٹی میں مزید اضافہ

دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے معاملے پر خدشات کے پیشِ نظر ایک مرتبہ پھر سلمان خان کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو اب تک ممبئی پولیس نے پولیس تحفظ فراہم کیا تھا
تاہم اب اداکار کو Y+ سکیورٹی کور دیا جائے گا اس کا مطلب ہے کہ ان کے ساتھ ہر وقت چار مسلح سکیورٹی اہلکار موجود ہوں گے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.