بجلی مزید 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

کراچی کے عوام پر ایک مرتبہ پھر بجلی گرادی

کراچی کے بجلی صارفین کے لئے بری خبر ، کراچی کی عوام کے لیے بجلی 12 روپے 68 پیسے مزید مہنگی کردی گئی۔
کے الیکٹرک کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
مہنگائی کے مارے عوام کے لیے مزید پریشان کن فیصلہ سامنے آیا ہے۔
نیپرا نے کے الیکٹرک کے مالی سال 22-2021 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی ہے۔
کے الیکٹرک نے نیپرا کو 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔
نیپرا کے اعلامیہ کے مطابق پرانی پریکٹس کے مطابق حکومت پورے ملک میں یکساں ٹیرف برقرار رکھتی ہے۔
نیپرا کے اعلامیے کے مطابق ٹیرف میں فرق کو سبسڈی کے ذریعے ایڈجسٹ کیا جاتا ہے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.