برازیل ، صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں موجودہ اور سابق صدرور ناکام

برازیل میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا انعقاد گزشتہ روز کیا گیا جس میں موجودہ صدر اور سابق صدر کامیاب نہ ہوسکے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ میں موجودہ صدر بولسونارو، سابق صدر لولا ڈی سلوا واضح فتح حاصل نہیں کر پائے۔پہلے مرحلے کے اختتام پر دونوں اہم امیدوار ضروری 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکے۔ سابق صدرلولا ڈی سلوا کو 48.3 جبکہ موجودہ صدربولسونارو کو 43.3 فیصد ووٹ ملے۔دونوں امیدواروں کے درمیان اب 30 اکتوبر کو دوسرے مرحلے میں براہ راست مقابلہ ہوگا۔

سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں میں اہم معاشی ذرائع کو شدید نقصان ہوا، رپورٹ

Shakira could face 8 years in jail

ڈیل کے تحت حدیبیہ پیپر کی طرح ایون فیلڈ کیس بھی ختم ہو جائیگا،شیخ رشیداحمد

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.