پرانی حلقہ بندیوں پر الیکشن ہو سکتے ہیں تو شیڈول جاری کریں،سکندر سلطان راجہ
آپ جان بوجھ کر ای وی ایم ڈال رہے ہیں کہ مسئلہ بنےhttp://سکندر سلطان،سکندر سلطان راجہ
الیکشن کمیشن میں پنجاب کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سماعت ہوئی،اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن اور چیف سیکرٹری پنجاب الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔
سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ پنجاب میں تیسری بار بلدیاتی حلقہ بندیاں کرانا مذاق نہیں،پرانی حلقہ بندیوں پر الیکشن ہو سکتے ہیں تو شیڈول جاری کریں۔
کوئی حکومت بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتی۔ چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری الیکشن کمیش کو ہدایت کی کہ آج آپ دوبارہ سپریم کورٹ کو خط لکھیں،
اب الیکشن کمیشن چیف سیکرٹری کو ہدایت کرے گا اور آرڈر پاس کریں گے۔
چیف سیکرٹری نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی نے نیا بل منظور کر لیا ہے،10 روز میں قانون بن جائے گا۔
نئے قانون کے مطابق چلیں ہم ٹائم لائن کو فالو کریں گے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت