بلوچستان، سیلاب متاثرین کیلئے خوراک کی شدید قلت پیدا ہوگئی


بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لیے خوراک کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے، محکمہ خوراک کے حکام کے مطابق صرف 3 لاکھ بوری گندم موجود ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب اور پاسکو سے گندم کی خریداری کی منظوری دی گئی ہے۔بلوچستان حکومت کے مطابق آٹا ملز مالکان نے گندم پسائی کی قیمت بڑھانے اور سبسڈی کے مطالبات کیے ہیں، بحرانی صورتحال میں مطالبات پورے نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

امارات میں سیاحت سے آمدن 5ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی

Shakira could face 8 years in jail

پاکستانی ٹیم نے مجھے کرکٹ سے پیار کرنے پر مجبور کر دیا، اشنا شاہ

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.