بھارتی اداکارہ رمبھا کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں کار حادثے میں بچوں سمیت زخمی

اداکارہ نے انسٹاگرام پر حادثے کی تصاویر شیئرکی اور کہا کہ ہماری گاڑی کو دوسری گاڑی نے ٹکر ماری۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ بچوں کو اسکول سے واپس گھر لے کر آرہی تھیں
ہم سب حادثے میں معمولی زخمی ہوئے۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں مداحوں سے دعاوں کی درخواست بھی کی۔
اداکارہ رمبھا بالی ووڈ فلم جڑوا، بندھن، کیونکہ میں جھوٹ نہیں بولتا سمیت کئی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.