انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہونے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر رویندرا جڈیجا کی سرجری کے بعد کی تصاویر سامنے آگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رویندرا جڈیجا کے گھٹنے کی سرجری کامیاب رہی جس کے بعد ان کی ہسپتال کے بستر سے لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔رویندرا جڈیجا نے بتایا کہ میں جلد از جلد ری ہیب کا عمل شروع کروں گا اور کوشش کروں گا کہ جلد ہی ٹیم کا دوبارہ حصہ بن سکوں۔
Shakira could face 8 years in jail
نیب یا عیب؟
نیول ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع کی مناسبت سے یادگار شہدا پر تقریب