ڈرونز کی خریداری کا مقصد پاکستانی اہداف کو ہدف نشانہ بنانا ہے
بھارتی آرمی کی جانب سے ڈرونز کی اس ہنگامی خریداری کو دشمنوں پر حملہ کرنے کے لیے اپنی اسپیشل فورسزکی قوت کو مضبوط کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
بھارتی فوج کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا تھا کہ “بھارتی فوج نے بھارتی حکومت کی جانب سے دفاعی افواج کو دیے گئے
فاسٹ ٹریک خریداری کے اختیارات کے تحت 750 ڈرونز خریدنے کے لیے ٹینڈر جاری کیے ہیں۔” یہ ٹینڈر 25 اکتوبر کو جاری کیے گئے۔
پاکستانی حدود میں میزائل گرنے کے دعویٰ پر بھارت کی خاموشی
پاکستان بھارتی میزائل پر جوابی کارروائی کرنے ہی والا تھا
بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر کا کہنا تھا کہ جس ‘ریموٹلی پائلٹیڈ ایریئل وہیکل’ (آر پی اے وی) ڈرونز کی خریداری کے ٹینڈرجاری کیے گئے ہیں
وہ ایک جدید ترین آلہ ہے جو دن رات ہرطرح کے حالات میں ہر وقت کام کر سکتا ہے اور اپنے ہدف کا پتہ لگا سکتا ہے۔
بھارتی فوج اس آر پی اے وی ڈورنز کے ذریعہ حاصل شدہ تھری ڈی امیج کا اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے خصوصی مشن میں استعمال کر سکتی ہے۔
بھارتی فوجی عہدیدار کا کہنا تھا، “یہ آلہ موقع کی مناسبت سے معلومات حاصل کرنے، مختصر دوری کی نگرانی، ہدف والے علاقے کو اسکیننگ کرنے اور ہدف کا 3ڈی امیج حاصل کرنے کے استعمال کیا جائے گا تاکہ اس کی مدد سے اہداف والے علاقے میں داخل ہونے سے قبل منصوبہ بندی کی جاسکے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت