تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ سے استعفے کا مطالبہ کردیا

اعظم سواتی کے تقدس کی پامالی پر چیئرمین سینیٹ استعفا دیں،

اعظم سواتی کے تقدس کی پامالی پر چیئرمین سینیٹ استعفا دیں، متاثرہ فریق کی درخواست کے مطابق فی الفور ایف آئی آر درج کی جائے
سینیٹ میں پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پارلیمانی کمیٹی نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
پارلیمانی کمیٹی نے اعظم سواتی کے معاملے پر قائم خصوصی کمیٹی کو یکسر مسترد کردیا ہے۔سینیٹر اعظم سواتی پر بیہمانہ، غیراخلاقی و غیرانسانی سلوک کی شدید مذمت کرتے ہیں
عمران خان پر حملے کے مرتکب افراد کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے، عمران خان کی پریس کانفرنس میں چاروں مطالبات کی تائید کرتے ہیں
امید ہے سپریم کورٹ عمران خان کے چاروں مطالبات پر ایکشن لے گی۔
شاہ محمود قریشی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیرآباد واقعے کی ایف آئی آر 72 گھنٹے گزرنے کے باوجود درج نہیں ہوئی تھی
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے مداخلت کی ہے اور حکم دیا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں ایف آئی آر درج کی جائے

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.