جاوید لطیف نے کہا کہ یہ ایسا لانگ مارچ ہے جو روزانہ صرف 3، 4 گھنٹوں کے لیے ہوتا ہے
انقلاب روزانہ تین چار گھنٹوں بعد ٹھنڈا پڑ جاتا ہے، یہ کبھی للکارتا اور کبھی پاؤں پڑتا ہے،
عمران خان خود نواز شریف تک رسائی حاصل کرنے کی تگ و دو میں لگا رہا، صدر عارف علوی نے سہولت کاری کی
جاوید لطیف نے کہا کہگجرات میں خونریزی کا منصوبہ بنایا ہے اس کے جلسوں کی فنڈنگ کہاں سے ہو رہی ہے؟
اس کی منی لانڈرنگ کے کیس کیوں لٹکائے ہوئے ہیں؟ مجھ پر مقدمہ بنا دیا گیا۔
عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے پاس کوئی اختیار نہیں، ڈگی میں بات کرنے والے سے کیا بات کروں گا
، شہباز شریف نے ساری زندگی کیا کیا ہے؟
کرم میں الیکشن مہم کے لیے 3بار جلسہ منسوخ کرنا پڑا، حکمرانوں نے ملک کو لوٹا
، لوگوں نے مجھے ووٹ دیئے کیوں کہ ہم بھیڑ بکریاں نہیں ،انسان ہیں، اللہ نے کہا ظلم کا مقابلہ کرو۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ کرم میں چوروں کا ٹولہ میرے خلاف لڑرہا تھا
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت