اداکارہ سنبل خان پہلی بار لاہور کے سٹیج ڈرامہ میں جلوہ گر ہونگی

جس میں لاہور کے معروف فنکار کام کریں گے

ملتان () اداکارہ سنبل خان پہلی بار لاہور کے سٹیج ڈرامہ میں جلوہ گر ہونگی۔ انہیں کامیڈی کنگ نسیم وکی نے21 اکتوبر سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیے جانے والے اپنے ڈرامہ “مہنگی حسینہ ستے عاشق” کے لیے نمایاں حیثیت میں کاسٹ کیا ہے۔جس میں لاہور کے معروف فنکار کام کریں گے ۔واضح رہے کہ اس ڈرامہ کے مصنف و ہدایتکار اور پیش کار نسیم وکی ہیں۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.