جس کے نتیجے میں پروڈیوسر کو نقصان کا سامنا تھا
ملتان بابر تھیٹر میں زیر نمائش ڈرامہ “کڑیاں رنگ باز” میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ڈاکٹر آئمہ خان منگل کی شب ڈرامہ شو پر نہ آئی۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ شائقین کی تعداد کم ہونے کے وجہ سے ڈرامے کا بزنس متاثر ہورہا تھا۔جس کے نتیجے میں پروڈیوسر کو نقصان کا سامنا تھا۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے تھیٹر انتظامیہ کی باہمی رضامندی کے بعد اداکارہ نے ڈرامہ سے علیحدگی اختیار کرلی۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت