عمران خان کے مارشل لگانے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں : وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان
وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان کا مارشل لا لگانے کا بیان قابل مذمت ہے، جو سیاستدان 26 سال سیاسی جدوجہد کا دعوہ کرتا ہے وہ یہ نہیں کہتا کہ مارشل لا لگانا ہے تو لگادو۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ جمہوریت پسند سیاستدان اداروں کو مارشل لا لگانے پر نہیں اکساتا، عمران خان پوری قوم کو آئین شکنی پر اکسا رہے۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ اس کا مطلب ہے عمران خان چاہتے ہیں ملک میں مارشل لا لگے، عمران خان چاہتے ہیں وہ اقتدار میں نہیں تو کوئی اور بھی نا ہو۔
شیری رحمان نے کہاکہ یہ جمہوری اور آئینی نہیں فاشسٹ سوچ کی نشانی ہے
ادارے کہہ رہے ہم سیاست میں مداخلت نہی کرے گے یہ کہتے ہیں مداخلت کرو اور مجھے اقتدار میں لائو۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت