جھوٹ کا جواب دینا ضروری ہو گیا تھا‘ڈی جی آئی ایس آئی

تاہم جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی کا چارج سنبھالنے کے بعد کبھی سامنے نہیں آئے۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا کہ ان کے سامنے آرمی چیف کو تاحیات توسیع کی پیشکش کی گئی تھی جس کو انہوں نے ٹھکرا دیا۔
انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر یہ بھی کہا کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آرمی چیف غدار ہے تو اس کو بار بار توسیع دینے کا کیوں کہتے ہیں؟
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آرمی چیف غدار ہیں تو آپ راتوں کو ان سے ملتے کیوں ہیں؟
ڈی جی آئی ایس آئی نے صحافیوں کے کئی سوالوں کے کھل کر اور واضح جواب دیے
تاہم ایک موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ بعض اوقات سچ کو خفیہ بھی رکھنا پڑتا ہے
کیونکہ اس وقت بہت زیادہ سچ بتانا شر بن جاتا ہے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.