جیولری کے منفرد ڈیزائن شہزادی نور نے تیار کر لیے

وہ جو کچھ بھی ڈیزائن کرتی ہیں اس کا 80 فیصد ان کی اپنی تخلیق ہوتی ہے

شہزادی نورہ الفیصل نے پیرس میں اپنی اپرنٹس شپ مکمل کرنے کے بعد خاندان کے افراد اور دوستوں کے لیے قیمتی دھاتوں کی مدد سے زیورات کے منفرد ڈیزائن تخلیق کرنا شروع کئے۔
شہزادی نورہ الفیصل نے بتایا ہے کہ جیسے جیسے میرے ڈیزائنز نے مقبولیت حاصل کی ہے اس کے بعد پیرس کے بہترین کاریگروں کو ساتھ ملا کر یہاں کے ایک خاص علاقے میں بوتیک کے لیے میرا اگلا قدم اٹھانا ایک فطری عمل تھا۔
انہوں نے بتایا کہ پیرس میں اس کاروبار کے آغاز کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ یہیں سے میں نے اس شعبے میں تربیت حاصل کی اور یہاں میرا کاروباری نیٹ ورک تھا۔
شہزادی نورہ الفیصل نے بتایا کہ میری ہر چیز مفنرد جمالیاتی شکل میں شاہکار ہوتی ہے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.