حقیقی شہرت اور مقام کو برقرار کھنا آسان کام نہیں ہوتا ‘ حنا دلپذیر

سینئر اداکارہ حناء دلپذیر نے کہا ہے کہ بے شمار ایسے فنکار ہیں جنہوںنے ٹی وی پر کم کام کیا لیکن اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے آج بھی پہچانے جاتے ہیں ۔انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے حقیقی شہرت اور مقام کو بر قرار رکھنا آسان کام نہیں ہوتا ۔

میں نے مختصر عرصے میں جتنی کامیابیاں سمیٹی ہیں اس میں میرا کوئی کمال نہیں بلکہ یہ خدا کی ذات کا خصوصی کرم ہے۔ انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ تمام سینئرز میرے لئے قابل احترام ہیں اورمیں سب کو پسند کرتی ہوں ۔ اچھی اداکاری کے ساتھ خوبصورتی کی قائل ہوں ۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.