قومی اسمبلی اور سینیٹ کا الگ الگ یا مشترکہ اجلاس بلانے سے متعلق مشاورت جاری
ذرائع کے مطابقپارلیمنٹ کا اجلاس 3 نومبر کو بلانے کی تجویز ۔ اجلاس میں لانگ مارچ اور اداروں کے سربراہان کی جانب سے پریس کانفرنس پر بحث کرائی جائے گی۔
رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں 9 ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی‘وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی،
کمیٹی لانگ مارچ کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور سیاسی بات چیت کیلئے بنائی گئی
اگر لانگ مارچ سے متعلق کسی نے بات چیت کرنی ہے تو کمیٹی سے کی جائے گی۔
وفاقی کابینہ کی کمیٹی میں ایاز صادق،خواجہ سعد رفیق،قمر زمان کائرہ،خالد مقبول صدیق،مولانا اسعد،میاں افتخار اور مریم اورنگزیب شامل
کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے وزیر اعظم شہباز شریف
ہم جمہوری لوگ ہیں اور بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ رانا ثناء اللہ کہا کہ عمران نیازی اپنا رویہ سیاستدانوں والا رکھے تو پھر بات ہو سکتی ہے۔
عمران خان عجیب آدمی ہے جو نہ سیاست کو سمجھتا ہے نہ جمہوریت کو، وہ اپنا رویہ تبدیل کرے اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ آ کر بیٹھے
غیرمشروط طور پر پی ڈی ایم قیادت سے رابطہ کریں اور بیٹھ کر بات کریں۔
الیکشن موجودہ اسمبلی کی آئینی مدت پوری ہونے پر ہوں گے۔رانا ثناء اللہ کے مطابق تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں 10 سے 12 ہزار لوگ شریک ہیں۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت