لندن میں بھگوڑا نوازشریف اور آصف زرداری مل کر سازش کر رہے ہیں،عمران خان
پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کو ملک کی اسٹیبلیشمنٹ کیخلاف کھڑا کریں یہ ملک کیخلاف سازش ہے
ایسٹ پاکستان کیوں علیحدہ ہوا کیوں کہ یہاں ایک سیاستدان نے ان کو الیکشن جیتنے کے باوجود حق نہیں دیا
نوازشریف واپس آؤ الیکشن لڑو تمہیں تمہارے حلقے میں ہراؤں گا۔ حکومت کو اسکرپٹ باہر سے ملتاہے، قوم اگر آزاد نہیں ہوتی تو اس کی عزت نہیں ہوتی
اعظم سواتی پر تشدد کیا گیا، آج سارے اعظم سواتی کی پریس کانفرنس اپنے موبائل پر دیکھو، دیکھو اس کے ساتھ کیا ظلم ہوا ہے
ارشدشریف کو ملک چھوڑنا پڑا اسے شہید کردیاگیا سابق وزیراعظم نے کہا کہ عدالتیں عوام کے بنیادی حقوق کی حفاظت کرتی ہیں
مجھ پر درجنوں مقدما ت درج کیے گئے، الیکشن کمشنر کےخلاف تو میں ہرجانے کےلیے عدالت جاوں گا، نوازشریف کو ان کےحلقے میں ہرادوں گا
آصف زرداری کے پیچھے سندھ آرہا ہوں، نوازشریف نے میڈیکل رپورٹس میں بھی دھاندلی کی اور باہرگئے
میں نوازشریف نہیں کہ ملک سے فرار ہوجاوں، میراجینا مرنا پاکستان میں ہے، ہم سب مل کر ڈاکو نوازشریف کا استقبال کریں گے۔
عمران خان نے کہا کہ کسی سپر پاور کے آگے گھٹنے ٹیکنا میری نظر میں شرک ہے، پاکستانیو یہ نظام نہیں چل سکتا
ہم نے اس نظام کو بدلنا ہے، آپ میرے ساتھ مل کر اس ملک کو آزاد کریں گے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت