حیدر علی کی طبیعت ناساز، ہسپتال لے جایا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر حیدر علی کی طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں ہسپتال لے جایا گیا ہے۔ترجمان پاکستان ٹیم کے مطابق حیدر علی کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ترجمان کے مطابق حیدر علی رات میں اسپتال میں رہیں گے، جہاں ان کا چیک اپ ہو گا۔

بھارت، لمپی سکن کا وائرس پندرہ ریاستوں تک پھیل گیا، ایک لاکھ سے زائد مویشی ہلاک

Shakira could face 8 years in jail

بال منڈھوا کر ماں کی قبر پر کھڑی ایک اور ایرانی خاتون نے احتجاجی پیغام دیدیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.