سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں مقیم غیر ملکیوں کو پیشگی ویزہ کے بغیر ملک میں داخل ہونے کی اجازت
متعلقہ حکومتی ادارے نے ملک بھر میں ایئرپورٹس عملے کو ہدایات جاری کردی ہیں۔
’تمام خلیجی ممالک میں مقیم غیرملکیوں کو ایئرپورٹ پر ویزہ جاری کیا جائے گا‘۔
’عمان کے کسی بھی ایئرپورٹ پر پہنچنے پر انہیں ویزے کی فیس ادا کرنی ہوگی‘۔
حکومت نے اعلان کیا کہ ’عمان پہنچنے والے غیر ملکیوں کے لیے ضروری نہیں کہ وہ خلیجی ممالک سے ہی عمان پہنچے ہوں‘۔
’وہ اپنے ملک سے یا دنیا کے کسی بھی ملک سے عمان پہنچنے پر ویزہ حاصل کرسکتے ہیں‘۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت