خوشی میں اگر کوئی عورت ناچتی ہے تو وہ مجرا نہیں ہوتا : اداکارہ نادیہ جمیل

رقص کو مجرا قرار دینے پر ٹوئٹرصارف کی طبیعت صاف کردی۔

ان کی تصویر پر بیہودہ تبصرہ کرنے والا صارف اپنا ٹوئٹ مٹانے پر مجبور ہوگیا۔
اداکارہ نادیہ جمیل نے صارف کے بیہود ہ تبصرہ کے جواب میں لکھاکہ ہر بار عورت کا خوشی میں ناچنا مجرا نہیں ہوتا۔ جس زاویے سے آپ کی آنکھوں کو وہ مجرا لگا ہے، عورتوں کو دیکھنے کے اپنے اس زاویے پر کام کریں۔
اداکارہ نادیہ جمیل نے صارف کے بیہود ہ تبصرہ کے جواب میں لکھاکہ ہر بار عورت کا خوشی میں ناچنا مجرا نہیں ہوتا۔
جس زاویے سے آپ کی آنکھوں کو وہ مجرا لگا ہے، عورتوں کو دیکھنے کے اپنے اس زاویے پر کام کریں۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ وہ خواتین جو کینسر کے خاتمے کی خوشی سے ناچتی ہیں ،
وہ بھی دن میں دس لاکھ بار دعا کر سکتی ہیں کہ کینسر ختم ہو گیا ہے، جتنی آپ نے اپنی پوری زندگی میں کی ہوگی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.