خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری محکموں میں ہزاروں خالی آسامیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کے پی کے محکمہ خزانہ نے اس معاملے کی تفصیلات جمع کرنے کے بعد مختلف محکموں کے انتظامی سیکرٹریوں کو خالی آسامیوں کی سمری ارسال کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اگر متعلقہ محکموں نے ایک ماہ کے اندر ان کی تصدیق نہ کی تو تمام خالی آسامیوں کو ختم کر دیا جائے گا۔پچھلے مہینے، یہ انکشاف ہوا کہ کے پی کی شرح خواندگی 19-2018 میں 57 فیصد سے کم ہو کر 20-2019 میں 55 فیصد رہ گئی۔صوبائی ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ان اعدادوشمار کا انکشاف متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے رکن عنایت اللہ خان کے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ایک سوال کے جواب میں کیا۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت